🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
: بسم اللہ الرحمن الرحیم
*پارہ 7* *واذا سمعوا*
Part* 03*
*سورہ انعام 37تا 75*
☘️💖☘️💖☘️💖☘️💖
*سوال نمبر1* : آیت 38 میں "دفتر"سے کیا مراد ھے؟؟تفسیر سے دیکھ کر جواب دیں؟
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 2* : ایت نمبر 43 شیطان اعمال کو آراستہ کرکے ہمارے سامنے کیسے پیش کرتا ھے؟؟مثال پیش کریں؟؟
*جواب*۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر3* : آيت نمبر 45 کی وضاحت تفسیر سے کریں؟اور حدیث بھی بیان کریں ؟
*جواب*۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر4* : آيت نمبر 52 میں رسول اللہ کو تنبیہ کے بعد امت کو کیا سمجھایا جا رہا ہے؟ تفسیر سے جواب دیں۔
*جواب*۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 5* : آیت نمبر 54 کس بات کی دلیل ہے؟ حدیث میں موجود حدیث بھی بیان کریں۔
*جواب* ۔۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر6* : ایت نمبر 59غیب کی کنجیاں کس کے باتھ میں ھیں ؟ اور" کتاب مبین " سے کیا مراد ہے ؟؟تفسیر سے جواب دیں اور حدیث بھی بیان کریں۔
*جواب* ۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر7* روح قبض کرنے والے فرشتے کا نام کیا ھے؟اور ان کے ساتھ اور فرشتے بھی ھوتے ھیں؟؟
*جواب* ۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر8* : آیت نمبر 65 کی تفسیر سے بتائیں رسول اللہ نے اپنی امت کے لیے کون سی دعائیں کیں ؟ اور تیسری دعا سے انہیں روکنے کی وجہ کیا ہوئی ؟
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر9* : آیت نمبر 68 تا 70 غور سے پڑھیں ان آیات میں ہمیں کیا حکم دیا گیا ہے؟ اور کس بات کی دلیل ملتی ہے ؟
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر10* : آیت نمبر 73 "صور" سے کیا مراد ہے ؟ تفسیر میں موجود " نفخہ " کی وضاحت کریں ؟
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖
اسلام و علیکم
ReplyDeleteصدف عمران
سوال نمبر 1
کتاب(دفتر) سے مراد لوہ محفوظ ہے یعنی وہاں ہر چیز درج یے یا مراد قرآن مجید ہے جس میں دین کے ہر معاملے پر روشنی ڈالی گئی ہے
سوال نمبر 2
ReplyDeleteقومیں جب اخلاق و کردار کی پستی میں مبتلا ہو کر اپنے دلوں کو زنگ آلود کر لیتی ہیں تو اس وقت اللّٰہ کے عذاب بھی انہیں خواب غفلت سے بیدار کرنے اور جھنجوڑنے میں ناکام رہتے ہیں پھر ان کے ھاتھ طلب مغفرت کے لئے نہیں اٹھتے بلکہ اپنی بد اعمالیوں پر تاویلات و توجیحات کے حسین غلاف چڑھا کر اپنے دل کو مطمئن کر لیتے ہیں اس آیت میں ایسی ہی قوموں کے اس کردار کا ذکر کیا گیا ہے جس کو شیطان نے خوبصورت بنا دیا ہوتا ہے