Followers

Tuesday, September 8, 2020

para 11 part 2

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

            Para 11   یعتذرون 


*آیت نمبر 124 تا 129 (سورة التوبة )* 

*آیت نمبر 1 تا 30 (سورة یونس)


                   *part  02*  


سوال نمبر 1⃣: *آیت نمبر 127 تفسیر سے بتائیں کس وجہ سے دلوں کو خیر و ہدایت سے پھیر دیا۔؟*

جواب ■ 


سوال نمبر 2⃣: *آیت نمبر 2 میں "قدم صدق" سے کیا مراد ہے۔؟*

جواب■ 


سوال نمبر3⃣: *آیت نمبر 7 اور 8 ترجمہ سے بتائیں کن لوگوں کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔؟*  

جواب ■ 


سوال نمبر4⃣: *آیت نمبر 15 ترجمہ سے بتائیں کفار نے کیا مطالبہ کیا اور اللہ تبارک و تعالٰی نے محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو کیا تعلیم دی؟* 

جواب■ 


سوال نمبر 5⃣: *آیت نمبر 11 بد دعا کرنے سے کیوں منع کیا گیا ہے؟ تفسیر میں موجود حدیث بھی بیان کریں ۔؟*

جواب■  


سوال نمبر 6⃣: *آیت نمبر 17 ترجمہ کے مطابق کون بڑا ظالم ہے۔؟*

جواب■ 


سوال نمبر 7⃣: *آیت نمبر 12 اور 21 سے آپکو کیا سمجھ آئ۔؟*

جواب■ 



سوال نمبر 8️⃣: *غیب کا علم جاننے والا صرف اللہ تعالی ہے اس کی دلیل کس آیت سے ملتی ہے آیت نمبر 19 ، 20 ، 21 *؟*

جواب■ 


سوال نمبر 9️⃣: *آیت نمبر26 کی تفسیر میں لفظ"زیادة" کا کیا مفہوم بیان کیا گیا ہے۔؟*

جواب■  

سوال نمبر 0⃣1⃣: *آیت نمبر 30 ترجمہ و تفسیر  سے آپ نے کیا سمجھا ؟*

جواب■ 




No comments:

Post a Comment