بسم الله الرحمن الرحيم
Para 11 یعتذرون
*Surah At Tawbah*
* part 01*
*آیت نمبر 94 تا 123*
سوال نمبر 1⃣: *آیت نمبر 97 کی تفسیر میں " رحم اور شفقت " کے بارے میں جو حدیث آئی ہے وہ بیان کریں؟*
*جواب*
سوال نمبر 2⃣: *آیت نمبر 100 " السابقون الاولون " سے مراد کون لوگ ہیں۔ تفسیر سے جواب دیں؟*
*جواب*
سوال نمبر3️⃣: *تفسیر سے بتائیں کہ آیت 103 سے کیا بات واضح ہوتی ہے ؟*
جواب■
سوال نمبر 4️⃣: *آیت 104 کی تفسیر میں جو حدیث بیان کی گئی ہے وہ بتائیں۔*
جواب■
سوال نمبر 5️⃣: *آیت نمبر 106 کی تفسیر سے بتائیں کہ کس صحابی نے خود کو مسجد کی ستونوں سے باندھ لیا تھا ؟ اور ان کی توبہ کیسے قبول ہوئی؟*
*جواب*
سوال نمبر 6️⃣: *آیت نمبر 108 " لا تَقُم فِيه اَبَداً " تفسیر سے آیت کے اس حصے کی وضاحت کریں۔۔؟*
*جواب*
سوال نمبر 7️⃣: *آیت 111 میں مسلمانوں سےکس بات کا وعدہ کیا گیا ہے اور کس کتاب میں کیا گیا ہے ؟*
جواب■
سوال نمبر 8️⃣: *آیت 112 میں مومنوں کی 9 صفات بیان کی گئی ہیں وہ لکھیں۔؟*
جواب■
سوال نمبر 9️⃣: *آیت 113 میں کن لوگوں کے لیے مغفرت کی دعا کرنے سے منع کیا گیاہے ؟ تفسیر میں موجود حدیث بھی بیان کریں ؟*
*جواب*
سوال نمبر 0️⃣1️⃣: *آیت 118 - 119 سے نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں*
1)۔ *ان آیات میں جن لوگوں کا زکر ہے ان کے نام بتائیں۔*
2)۔ *کتنے دنوں تک مسلمانوں نے اللہ تعالی کے حکم پر ان کا بائیکاٹ کیا؟*
3)۔ کس وجہ سے اللہ تعالی نے ان کو معاف کیا
🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
No comments:
Post a Comment