Followers

Friday, September 4, 2020

para 7 part 1

 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*


*پارہ 7* *واذاسمعوا*  *ربع*


Part  01*


*سورہ المائدہ83 تا 113*


☘️💖☘️💖☘️💖☘️💖


*سوال نمبر1* آيت نمبر 83۔ 84 میں کن لوگوں کا ذکر ھے؟تفسیر سے جواب دیں

*جواب*۔ 

 🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀           

*سوال نمبر2* : آيت نمبر 87 کا شان نزولِ تفسیر سے دیکھ کر بتائں؟ 

جواب۔۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀


*سوال نمبر 3* ایت 89 *قَسَمْ* کی کتنی قِسم ہے؟ جھوٹی قَسم کا کفارہ کیا بتایا گیا ھے؟ غور سے پڑھ کر جواب دیں

جواب۔۔۔۔ 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀


*سوال نمبر4* *آیت نمبر 90* میں مزید چیزوں اور کاموں کو حرام قرار دیا وہ کیا کیا ھیں؟؟

*جواب*۔۔۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 5. ایت نمبر 95* مین حالت احرام مین شکار کرنے کا کیا کفارہ بتایا گیا ہے؟ ترجمہ اور تفسیر سے بتایں؟

جواب...

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀


*سوال نمبر 6ایت نمبر 103* مین بتوں کے نام پر جانور رکھنے والا پہلا کون شخص تھا؟ اور اس حدیث سے ہمین کیا سبق ملتا ہے؟ تفسیر سے جواب دیں

جواب:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀


*سوال نمبر 7ایت نمبر105*

ترجمہ اور تفسیر پڑھ کے اپنے الفاظ مین بیان کریں کہ ( *امر بالمعروف ونھی عن منکر* ) ضروری ہے یانہیں؟

جواب:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀


*سوال نمبر8. آیت نمبر112* میں *المائدہ* سے کیا مراد ھے؟

*جواب*

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖

1 comment:

  1. اسلام وعلیکم
    صدف عمران
    س1 یہ آیات حبشہ میں رہنے والے عیسائیوں کے بارے میں نازل کی گئی روایت کی رو سے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت امیہ بن عمرو کو اپنا مکتوب دے کر نجاشی کے پاس بھیجا جو انھوں نے اسے سنایا نجاشی نے وہ سن کر مکہ میں موجود مہاجرین اور حضرت جعفر بن ابی طالب کو اپنے پاس بلایا اور اپنے علما و مشائخ کو بھی جمع کرلیا اور حضرت جعفر سے قرآن سنانے کو کہا حضرت جعفر نے سورہ مریم پڑھی جسے سن کر ان سب کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور ایمان لے آئے
    س2 اس آیت کا شان نزول یہ ہے کہ ایک مرتبہ ایک آدمی نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا کہ جب میں گوشت کھاتا ہوں تو مجھ پر نفسانی شہوت کا غلبہ ہوتا ہے اس لیے میں نے اپنے اوپر گوشت حرام کرلیا ہے جس پر یہ آیت نازل ہوئی کہ" اے لوگو اللہ تعالیٰ نے جو پاکیزہ چیزیں تمہارے واسطے حلال کی ہیں ان کو حرام مت کرو اور حد سے آگے مت نکلو بے شک اللہ تعالیٰ حد سے نکلنے والوں کو پسند نہیں فرماتا

    ReplyDelete