Para 11 یعتذرون
*آیت نمبر 31 تا 70 (سورة یونس)*
*part 03*
سوال نمبر 1⃣: *آیت نمبر 32 مشرکین اللہ تعالی کی کن صفات کو تسلیم کرتے تھے۔؟*
جواب■
سوال نمبر 2⃣: *آیت نمبر 37 مین کس بات کی دلیل ملتی ھے۔؟*
جواب ■
سوال نمبر3⃣: *آیت نمبر 38 اللہ تعالی نے کفار و مشرکین کو چیلنج کیا ھے۔؟*
جواب ■
سوال نمبر4⃣: *آیت نمبر 44 کا ترجمہ سنائیں اور وضاحت کریں؟*
جواب ■
سوال نمبر 5⃣: *آیت نمبر 45 میں کس دن کو یاد کرایا جا رہا ھے۔؟*
جواب ■
سوال نمبر 6⃣: *آیت نمبر 49 میں ہمیں کس بات کی دلیل ملتی ھے۔؟*
جواب ■
سوال نمبر 7⃣: *آیت نمبر 53 کے مطابق کافر و مشرکین نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا دریافت کرتے تھے اور اللہ نے اسکا کیا جواب دیا۔؟*
جواب ■
سوال نمبر 8⃣: *آیت نمبر 58 " فَبِذَلِكَ فليفْرَحُواْ " کی وضاحت تفسیر سے کریں۔؟*
جواب ■
سوال نمبر 9⃣:*ایت نمبر 62 میں اللہ کے دوستون کے لیے کیا کہا گیا ہے*?*
*جواب*
سوال نمبر 🔟: *آیت نمبر 67،68،69 میں ذات باری تعالی کے بارے میں کیا فرمایا جا رہا ھے *؟*
جواب ■
No comments:
Post a Comment