Followers

Tuesday, September 8, 2020

para 11 part 4

 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁


   Para 11  یعتذرون 

               *part 04*  

   

*آیت نمبر71 تا 109 (سورة یونس )* 

*آیت نمبر 1 تا 5 (سورة ھود)*

 

*ترجمہ و تفسیر کی مدد سے جواب دیجیے*


سوال نمبر 1⃣: *آیت نمبر 72 کے مطابق حضرت یونس علیہ السلام کو کیا حکم دیا گیا اور یہ کس بات کی دلیل ھے۔؟*

جواب ■ 

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر 2⃣: *آیت نمبر 73 میں کس نبی کی بات ہو رہی ھے۔؟اور انہیں آدم ثانی کیوں کہا گیا؟*

جواب ■ 

 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر3⃣: *آیت نمبر 74 اللہ تعالی کن لوگوں کے دلوں پر مہر لگا دیتے ھیں۔؟* 

جواب ■ 

 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر4⃣: *آیت نمبر 83 میں حضرت موسی علیہ السلام پر کون لوگ ایمان لائے؟*

جواب ■  

 🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر 5⃣: *آیت نمبر 88 حضرت موسی علیہ السلام نے فرعون اور اسکی قوم کے لیے کیا بد دعا فرمائی ۔؟*

جواب ■  

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر 6⃣: *آیت نمبر 98  اللہ نے کس قوم پر سے رسوائی کے عذاب کو دنیاوی زندگی میں ہی ٹال دیا۔؟*

جواب■ 

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر 7⃣: *آیت نمبر  108 میں حق سے کیا مراد ھے۔؟*

جواب ■ 

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر 8⃣: *سورة ھود آیت نمبر 3 میں متاعا حسنا سے کیا مراد ھے۔؟*

جواب ■ 

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر 9⃣: *سورة هود سے  متعلق تفسیر میں موجود حدیث بیان کریں**؟*

جواب ■۔

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

سوال نمبر 0⃣1⃣: *آیت نمبر 5 کی تفسیر سے بتائیں کہ کس چیز میں غلو اور افراط صحیح نہیں ھے؟*

جواب ■ 

🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

No comments:

Post a Comment