بسم اللہ الرحمن الرحیم
*پارہ 5*
*والمحصنت*
Part 03
/
سورہ النساء ایت نمبر87 تا113
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر1* ایت نمبر91 میں *فتنہ انگیزی* سے کیا مراد ھے؟تفسیر میں سے جواب دیں
جواب۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*سوال نمبر2* ایت نمبر92 بلاقصد قتل کا کیا جرمانہ *کفارہ* ھے؟
جواب۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*سوال نمبر3* اگر انسان گردن آذاد کرنے کی استطاعت نہیں رکھتا تو اس کے لئے کیا کفارہ ھے ؟؟ترجمہ اور تفسیر سے دیکھ کر جواب لکھیں
جواب۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*سوال نمبر4* آیت نمبر"97 " کن حالات میں مسلمانوں کو ہجرت کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے؟؟تفسیر سے بتائیں
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*سوال نمبر 5* آیت 100 "جو کوئی اللہ کی راہ میں ہجرت کرے اسکے لیے کیا اجر ھے ؟؟تفسیر سے بیاں کریں اور اس سے متعلق حدیث بھی بتائیں۔
*جواب*۔۔۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*سوال نمبر6* آيت نمبر102 میں کس نماز کا حکم دیا جا رہا ھے؟ اور یہ کن حالات میں ادا کی جائے گی؟ تفسیر سے بتائیں۔
*جواب*۔۔۔
🌸🌸🌸 🌸🌸🌸🌸
*سوال نمبر7* : آيت نمبر103 " انّ الصلوة كانت على المؤمنين كتباً موقوتاً " کی تفسیر سے وصاحت کریں؟؟
جواب۔۔۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
*سوال نمبر 8* آیت نمبر 106 میں رسول اللہ کو کس بات کی تنبیہ کی جا رہی ھے؟ ہمارے لیے اس میں کیا سبق ھے ؟ تفسیر سے جواب دیں اور حدیث بھی بیان کریں۔
جواب۔۔۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
No comments:
Post a Comment