Followers

Friday, September 4, 2020

Questions from para 7 part 2

 : بسم اللہ الرحمن الرحیم

  *پارہ 7* *واذا سمعوا* 


     Part 02*

        *سورہ المائدہ114*سے*

  *سورہ انعام 35* *الربع تا نصف* 

🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺 

*سوال نمبر1* آیت نمبر116  میں علام الغیوب کسے کہا گیا؟ اور عالم الغیب کون ھوتا ھے؟تفسیر  سے دیکھ کر جواب دیں؟                      

 *جواب*  

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سورہ الانعام*


*سوال نمبر 2* : ایت نمبر 8 میں فرشتوں کو بطور انبیاء بنا کر نہ بھیجنے کی کیا حکمت بیان کی گئ؟؟تفسیر سے پڑھ کر مختصر جواب دیں؟

 *جواب*۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر3* آيت نمبر 16 میں "صریح کامیابی" کا مطلب کیا ھے؟تفسیر میں دیکھ کر جواب دیں؟

*جواب*۔ 

 🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀           

*سوال نمبر4* : آيت نمبر  21 میں اللہ تعالی پر جھوٹ بہتان باندھناکا کیا مطلب ھے؟ 

*جواب*۔۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 5* آیت نمبر 27 دوزخ کے پاس پہنچ کر کافر کیا خواہش  کرے گا

*جواب*۔۔۔ 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر6* آیت نمبر 30 کس بات کی دلیل ھے؟؟غور سے پڑھ کے جواب دیں؟؟

*جواب*


🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر7* آیت نمبر33 میں اللہ تعالی کن سے مخاطب ھین؟؟

نبی اکرم سے۔۔دوسرے انبیاء سے۔۔مشرکین سے؟

*جواب*۔ 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر8* آیت نمبر 35 کس بات کی دلیل ھے؟ اس آیت سے اپ کیا سمجھے؟تفسیر سے پڑھ کر مختصر جواب دیں ؟

*جواب* 

🌹💖🌹💖🌹💖🌹💖

1 comment:

  1. اسلام و علیکم
    صدف عمران
    س1 عالم الغیب وہ ہوتا ہے جس کو بغیر کسی کہ بتائے ہر چیز کا علم ہوتا ہے ا ور اسکا علم ازل سے ابد تک پر محیط ہوتا ہے یہ صفت اللّٰہ کے سوا کسی کے پاس نہیں اس لئے عالم الغیب صرف اللّٰہ کی ذات ہے اس کے علاؤہ کوئ عالم الغیب نہیں
    س2 اس آیت میں اللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں کی اگر فرشتوں کو نبی بنا کر بھیجا جاتا تو ایک تو وہ انسانوں کی زبان میں گفتگو ہی نہ کر پاتے دوسرے وہ انسانی جذبات کو سمجھنے سے عاری ہونے کی وجہ سے انسان کے مختلف حالات میں مختلف کیفیات و جزبات کے سمجھٹسے بھی قاصر رہتے ایسی صورت میں ہدایت و رہنمائی کا فریضہ کیسے انجام دیتے اس لئے اللّٰہ تعالیٰ کا انسانوں پر بڑا احسان ہے کہ اس نے انسان کو ہی نبی بنا کہ بھیجا

    ReplyDelete