Followers

Friday, September 4, 2020

Questions from para 6 part 3

 : بسم اللہ الرحمن الرحیم

  *پارہ 6*


      Part  03

        

  سورہ المائدہ 28تا 53 

🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺 

*سوال نمبر1*آیت 27 سے 30 تک آدم علیہ السلام  کے کس بیٹے نے کس کو قتل کیا اور کیوں ؟ تفسیر سے جواب دیں                      

 *جواب*...... 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 2* : آیت نمبر 30 کی تفسیر میں موجود دونوں احادیث بیاں کریں۔ 

 *جواب*۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر3* آيت نمبر 33 کا شان نزول تفسیر سے بتائیں۔

*جواب*۔ 

   🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

         

*سوال نمبر4* : آيت نمبر  33 کی تفسیر سے بتائیں کہ محاربہ کامطلب کیا ہے ؟ اور محاربین کے لیے کون سی چار سزائیں بتائی جا رہی ہیں۔ 

جواب۔۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 5*آیت 35* "اللہ کا وسیلہ تلاش کرو " سے کیا مراد ہے ؟ تفسیر میں موجود حدیث بھی بیان کریں۔ 

جواب۔۔۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر6*آیت نمبر 38* چوری کرنے والے مرد اور عورت کی کیا سزا بتائی جا رہی ہے؟ ایت سے جواب دیں؟اگر یہ سزا آج ہمارے معاشرے میں رکھی جائیں تو کیا فائدہ ھوگا.؟ اپنے الفاظ مین بیان کریں

جواب۔۔۔۔۔

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر7 : آیت 41* کی تفسیر کو پڑھ کے بتائیں کہ شادی شدہ " زانی " کے لیے کون سی سزائیں بتائی گئی ہیں ؟

جواب۔---------

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر8 آیت 42*  میں" سمعون للکذب " سے کیا مراد ہے ؟

جواب ۔۔ 


🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸

1 comment:

  1. اسلام وعلیکم
    صدف عمران
    س3 اس آیت کے شان نزول کی بابت آیا ہے کہ عکل اور عرینہ قبیلے کے کچھ لوگ مسلمان ہو کر مدینہ آئے انہیں مدینہ کی آب و ہوا راس نہ آئی تو نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ان کو مدینہ سے باہر جہاں صدقہ کے اونٹ تھے بھیج دیا کہ ان کا دودھ اور پیشاب پیو اللّٰہ تعالیٰ شفا فرمائے گا تو چند دن میں وہ ٹھیک ہو گئے لیکن انہوں نے اونٹوں کے رکھوالے کو قتل کر ڈالا اور اونٹ ہنکا کہ لے گئے جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کا علم ہوا تو آپ ص نے ان کے پیچھے آدمی دوڑائے جو انھیں پکڑ لائے آپ ص نے ان کے ہاتھ کاٹ ڈالے ان کی آنکھوں میں گرم سلائیاں ڈلوائیں اور انہیں وہیں دھوپ میں چھوڑ دیا حتیٰ کہ وہ مر گئے تب یہ آیت نازل ہوئی

    س4 یہ آیت آیت محاربہ کہلاتی ہے آیت محاربہ کا مطلب ہے کسی منظم اور مصلہ جتھے کا اسلامی حکومت کے دائرے میں یا اس کے قریب صحرا وغیرہ میں راہ چلتے قافلوں اور گروہوں اور افراد پر حملہ کرنا قتل و غارتگری کرنا سلب و نہب اور اغواہ کرنا اور آبرو ریزی کرنا وغیرہ اس کی چار سزائیں بیان کی گئی ہیں اور امام خلیفہ کو اختیار ہے کہ ان میں سے جو چاہے سزا دے 1- اگر محاربین قتل و غارتگری کریں اور دہشتگردی بھی کرے تو انہیں قتل اورسولی پر چڑھایا جائے 2 -اور جس نے صرف قتل کیا اور مال نہیں لیا اسے قتل کیا جائے 3_ اور جس نے قتل کیا اور مال بھی چھینا اس کا دایاں ہاتھ اور دایاں پاؤں کاٹ دیا جائے4_ اور جس نے نہ قتل کیا نہ مال لیا صرف دہشتگردی کی اسے جلا وطن کردیا جائے

    ReplyDelete