Followers

Friday, September 4, 2020

para 6 part 2

 *بسم اللہ الرحمن الرحیم*

💚💖💖💚💖💚💖💚

  *پارہ 6*لا يحب الله*


      *part 02*

        

  *سورہ المائدہ 1 تا 27 ربع سے نصف*

⚜️💞⚜️💞⚜️💞⚜️💞


*سوال نمبر1* ایت نمبر1(عہد و پیمان پورے کرو)  اسکا کیا مطلب ھے نیز *انعام* سے کیا مراد ہے؟ تفسیر سے جواب دیں 

*جواب*۔۔ 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر2* آیت 3 میں مسلمانوں پر کون کونسی چیزیں حرام کی گئں؟

*جواب*:

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر3* ایت نمبر3۔کیا ہم اپنے دین میں عبادت کے نئے طریقے رائج کر سکتے ھیں؟ترجمے سے دیکھ کر دلیل بتایں؟؟اور آپ اس ایت سے کیا سمجھتے ہیں 

*جواب*۔۔ *

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر4* ایت نمبر 5 اہل کتاب کا ذبیح اوراہل کتاب عورت کیا مسلمانوں کے لئے جائز ھے؟؟ 

*جواب*۔۔... 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

  *سوال نمبر5* ایت نمبر15 نور اورکتاب مبین سے کیا مراد ہے اور *نور* کے بارے لوگوں کا کیا غلط عقیدہ ہے؟                      

 *جواب* 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀


*سوال نمبر 6* : آیت نمبر19 عیسی علیہ السلام اور نبی اکرم کی بعثت کے درمیان کتنے سال کا وقفہ ہے اور یہ عرصہ کیا کہلاتا ہے؟؟ تفسیر سے جواب دیں 

 *جواب*۔۔.. 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀


*سوال نمبر7* آيت نمبر20 میں اللہ تعالی نے بنی اسرائیل پر کیا کیا انعام اور معجزات  دیے


*جواب*۔۔۔.. 

🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر8* : آیت 26 میں کونسا علاقہ بنی اسرائیل پر حرام کردیا گیا اور کتنے سال کے لئے؟ ترجمہ تفسیر سے بتاین


جواب۔--.. 


💐🌺💐🌺💐🌺💐🌺

2 comments:

  1. س3 خبردار تم ان سے نہ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے رہنا,, آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیططا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کردیا اور تمہارے لئے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہوگیا ,, اس میں یہ دلیل ہے کہ اللہ تعالی نے خود فرما دیا کہ آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا یعنی مکمل کردیا اور تم پر اپنا انعام پورا کردیا یا یا تو ہم کسی طرح سے بھی اس میں نئی چیزیں ایڈٹ نہیں کر سکتے اللہ تعالی کا دین ایک بہترین دین ہے اور اللہ تعالی ہمارے لئے اسلام کے دین ہونےپر رضامند ہوگیا مذہب اسلام میں ہمیں جو بھی احکامات بتائے جاتے ہیں وھی احکامات کسی بھی صورت حال کے لئے سب سے بہترین احکامات ہوتے ہیں ان میں کسی طرح کی کمی بیشی نہیں کی جاسکتی ......... آج کل جو لوگ اپنی طرف سے دین میں کوئی نئی باتیں اور طریقے نکال لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں بہت اچھا کام کر رہے ہیں ہیں... یا عبادت کے نئے نئے طریقے نکال لیتے ہیں اللہ تعالی سب کو ہدایت دے

    ReplyDelete

  2. س4 اہل کتاب کا ذبیحہ تمہارے لیے جائز ہے اور تمہارا ذبیحہ ان کے لئے جائز اور پاک دامن مسلمان عورتیں اور اہل کتاب کی پاک دامن عورتیں بھی حلال ہیں اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کے لیے ایک تو پاک دامنی کی شرط ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ ایسی اہل کتاب عورت جس سے نکاح کے بعد ایمان ختم ہونے کا خطرہ ہو تو یہ سراسر گھاٹے کا سودا ہے

    ReplyDelete