: *بسم اللہ الرحمن الرحیم*
💚⚜️💚⚜️💚⚜️💚⚜️
*پارہ 6*
Part 04*
*سورہ المائدہ 54 تا 82*
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر1*آیت 54* میں اللہ کی محبت پانے والی قوم کی صفات لکھیں؟ آیت سے جواب دیں
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 2* *آیت نمبر 55* میں ایمان والوں کی خصوصیات لکھیں؟ آیت سے جواب دیں
*جواب*۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر3* *آيت نمبر. 57.58* ان آیات کے تناظر مین آج کل مسلم معاشرے میں دین اور آذان کو کس طرح ہنسی مذاق بنایا جاتا ہے؟ اپنے الفاظ مین چند مثالین دیں
*جواب*۔.
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر4* : *آيت نمبر 63* علماء و مشائخ کو کیا تنبیہ کی جا رہی ہے ؟ تفسیر سے بتائیں۔
*جواب*۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر5* *آيت نمبر 66* میں اوپر اور نیچے سے روزیاں پانے سے مراد کیا ہے؟؟ تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر6* *آیت نمبر 72* عیسی علیہ السلام نے اپنی قوم کو کن الفاظ میں تبلیغ کی ؟ آیت سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر7* : *آیت 78* میں " لعنت " کا کیا مطلب ہے اور بنی اسرائیل پر لعنت کرنے کے کیا اسباب تھے ؟ تفسیر سے بتائیں۔۔
جواب۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر8* *آیت 79* (سورہ المائدہ) " لا يتناهون عن منكر فعلوه " تفسیر سے اس آیت کی وضاحت کریں اور حدیث بھی بیان کریں۔
*جواب*