: بسم اللہ الرحمن الرحیم
*پارہ 6*
Part 03
سورہ المائدہ 28تا 53
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر1*آیت 27 سے 30 تک آدم علیہ السلام کے کس بیٹے نے کس کو قتل کیا اور کیوں ؟ تفسیر سے جواب دیں
*جواب*......
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 2* : آیت نمبر 30 کی تفسیر میں موجود دونوں احادیث بیاں کریں۔
*جواب*۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر3* آيت نمبر 33 کا شان نزول تفسیر سے بتائیں۔
*جواب*۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر4* : آيت نمبر 33 کی تفسیر سے بتائیں کہ محاربہ کامطلب کیا ہے ؟ اور محاربین کے لیے کون سی چار سزائیں بتائی جا رہی ہیں۔
جواب۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 5*آیت 35* "اللہ کا وسیلہ تلاش کرو " سے کیا مراد ہے ؟ تفسیر میں موجود حدیث بھی بیان کریں۔
جواب۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر6*آیت نمبر 38* چوری کرنے والے مرد اور عورت کی کیا سزا بتائی جا رہی ہے؟ ایت سے جواب دیں؟اگر یہ سزا آج ہمارے معاشرے میں رکھی جائیں تو کیا فائدہ ھوگا.؟ اپنے الفاظ مین بیان کریں
جواب۔۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر7 : آیت 41* کی تفسیر کو پڑھ کے بتائیں کہ شادی شدہ " زانی " کے لیے کون سی سزائیں بتائی گئی ہیں ؟
جواب۔---------
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر8 آیت 42* میں" سمعون للکذب " سے کیا مراد ہے ؟
جواب ۔۔
🍁🌸🍁🌸🍁🌸🍁🌸
