بسم اللہ الرحمن الرحیم
*پارہ 5*
*والمحصنت*
Part 04*
سورہ النساء ایت نمبر114 تا147
*سوال نمبر1* آیت نمبر114 میں ایک مسلمان کے لیے کرنے کے کون سے خیر کے کام بتائے جا رہے ھیں؟ تفسیر سے پڑھ کر بتائیں۔
*جواب* ۔۔۔
🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸
*سوال نمبر 2* آیت 115 کی تفسیر سے آپ کیا سمجھے ؟ مختصراً بیان کریں۔
*جواب*۔۔۔۔۔
🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸
*سوال نمبر3* آيت نمبر(117-120) میں شیطان کی کیا فریب کاریاں بیان کی جا رہی ہیں؟ تفسیر سے بیان کریں۔
*جواب*۔۔۔
🌹🌸🌹🌸🌹🌸
*سوال نمبر4* : آيت نمبر124 میں " گٹھلی کے شغاف کے برابر حق نہ مارا جائے گا" اس کا کیا مطلب ھے؟؟ تفسیر سے پڑھ کر بتائیں۔
🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸
*سوال نمبر 5* آیت نمبر128 " ان يصلحا بينهما صلحاً " کی وضاحت تفسیر سے کریں۔؟
جواب۔۔۔
🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸
*سوال نمبر6* آیت نمبر 129 میں ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے والوں کو کیا تاکید کی جا رہی ہے اور نا انصافی کرنے والوں کی کیا وعید ھے ؟؟ تفسیر سے بتائیں۔
جواب۔۔۔۔۔
🌸🌹🌸🌹🌸🌹🌸
*سوال نمبر7* آیت نمبر 135 میں اللہ تعالی کن باتوں کا حکم دے رہے ھیں؟؟ آیت اور تفسیر کو پڑھ کر جواب دیں۔
جواب۔۔۔۔۔
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
*سوال نمبر8* آیت نمبر۔140 اللہ تعالی مومنوں کو کن مجالس میں بیٹھنے سے منع فرما رہے ھیں ؟؟تفسیر سے بیان کریں۔
*جواب*۔۔۔
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
*سوال نمبر9* آیت نمبر 142۔ میں منافق کی نماز کی کیا حالت بیان کی گئی ھے؟ تفسیر سے جواب دیں اور حدیث بھی بتائیں۔
*جواب*۔۔۔
🌹🌸🌹🌸🌹🌸🌹
*سوال نمبر10* آیت نمبر۔145 منافقین جہنم کے کس درجے میں ہوں گے اور اسکا نام کیا ھے ؟؟تر جمہ اور تفسیر سے بیان کریں۔
*جواب*۔۔۔



