*پارہ 5*
*والمحصنت*
Lesson 01
سورہ النساء ایت نمبر 24 تا 56
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر1* آیت نمبر24 ميں المحصنات سے كيامراد هے؟تفسیر سے دیکھ کر جواب دیں؟
*جواب* ۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر 2* : آیت نمبر29 میں "اپنے آپ کو قتل نہ کرو "کیا مطلب ھے۔تفسیر سے دیکھ کر بتایں؟ ؟
*جواب*۔۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر 3* : آیت نمبر29 میں بالباطل سے کون سے کام مراد ہیں؟ تفسیر سے جواب دیں۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر4* آيت نمبر34 میں شوھر کی نافرمانی کےسبب عورت کے لئےتین راستے بطور سزا بتائے گئے وہ کون سے ہیں؟
*جواب*۔۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر5* : آيت نمبر 36 نےالله نے اپنی عبادت کے بعد کن کن سے احسان کا حکم دیا؟
جواب۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر 6* وہ کون لوگ ہیں جن کا ساتھی شیطان کو بنایا گیا ھے؟آیت نمبر بھی بتائں؟
جواب۔۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر7* آیت نمبر 43 (پاک مٹی کا قصد کرو) سے کیا مطلب ھے؟نیز پورا طریقہ لکھیں؟؟
جواب۔۔۔۔۔
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر 8* : آیت نمبر50 اس آیت کے شان نزول سے کیا بات سمجھائی جارہی ہے تفسیر سے
حدیث سے واضح کریں؟
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

اسلام وعلیکم
ReplyDeleteصدف عمران
سوال 3آیت 29 کے مطابق بلباطل میں دھوکہ ،فریب،جعل سازی ،ملاوٹ کے علاؤہ وہ تمام کاروبار بھی شامل ہیں جن سے شریعت نے منع کیا ہے جیسے قمار ،ربا وغیرہ
سوال 4آیت 34 کے مطابق نافرمانی کی صورت میں عورت کو سمجھانے کے لئے بطور سزا تین راستے بتائے گئے ہیں سب سے پہلے وعظ و نصیحت کا نمبر ہے۔دوسرے نمبر پر وقتی اور عارضی علیحدگی ہے جو سمجھدار عورت کے لیے بڑی تنبیہ ہے۔اس سے بھی نہ سمجھے تو ہلکی سی مار کی اجازت ہے