Followers

Tuesday, July 14, 2020

para 4 part 4

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

*پارہ 4* *لن تنالوا*

      *Lesson 4*
 

*سورہ ال عمران ایت نمبر198  تا 200*  اور *سوره النساء 1 تا 23*
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺

*سوال نمبر 1* ایت نمبر190 سے 200 میں آیات نبی صلہ اللہ علیہ و سلم  کب پڑھا کرتے تھے؟                 
جواب 1- ۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀 
                 
*سوال نمبر 2*: سورہ النساء کو نساء کیوں کہا جاتا ہے؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر3*:آیت نمبر 2  میں یتیم کے مال کے بارے میں کیا بتایا جارھا ہے؟؟
جواب --
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر4* آیت نمبر 10 میں ناحق یتیموں کا مال کھانے والے کو کس سے تشبیہ دے رہے ہیں اور ان کا کیا انجام بتایا جارہا ہے؟آیت سے جواب دیں
*جواب*۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 5*: آیت نمبر 12 کلالہ کس شخص کو کہتے ہیں؟؟ تفسیر سے جواب دیں
*جواب*۔۔۔۔ 
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 6* ایت نمبر 13..14 میں اللہ تعالی کی حدود کی فرمانبرداری کی جزاء اور نافرمانی کی سزا کیا ہے؟
*جواب*--
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 7*: آیت 18 میں کن لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوگی ؟؟آیت سے  جواب دیں
جواب۔۔۔۔ 
  🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر 8* آیت 23 میں کن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے وہ لکھیں؟
جواب۔۔۔۔
🌸🎉🌸🎉🌸🎉🌸🎉


1 comment:


  1. سوال نمبر 3 آیت نمبر 2 میں یتیم کے مال کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یتیم جب بالغ اور با شعور ہو جاءئیں تو ان کا مال ان کو واپس کر دیا جائے اور حکم ہے کہ ایسا نہ کرو کہ اچھی چیزیں لے لو اور محض گنتی پوری کرنے کے لئے گھٹیا چیزیں ان کہ بدلے میں رکھ دو

    سوال نمبر 4 آیت10 کے مطابق جو لوگ ناحق ظلم سے یتیموں کا مال کھا جاتے ہیں وہ ناحق اپنے پیٹ میں آگ بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دوزخ میں بھیج دیے جائینگے

    ReplyDelete