Followers

Sunday, July 12, 2020

Questions from para 4 part 3

*بسم اللہ الرحمن الرحیم

*پارہ 4

      *Lesson 3*

         

*سورہ ال عمران ایت نمبر165 تا 198* 
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺

*سوال نمبر 1* *شہید ذندہ ہیں* اب بات کی دلیل کس آیت میں ملتی ھے ؟ آیت نمبر لکھیں اور تفصیل سے جواب دیں؟؟                   

جواب 1- ۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 2* : آیت نمبر173 ( حسبنا اللہ و نعم الوکیل) یہ کلمہ کن دو انبیاء نے پڑھا تھا؟ تفسیر سے جواب دیں
*جواب*
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر3* آیت نمبر175 میں مومن کو کس بات کا حکم دیا گیا ھے؟
*جواب*۔۔۔۔۔
  🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
               
*سوال نمبر 4*: آیت 179: پاک نا پاک الگ ہوجائیں گے سے کیا مراد ہے ؟ تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر5* آیت نمبر 180 بخیل کا قیامت۔کے دن کیا انجام ہوگا؟تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀

*سوال نمبر6*: آیت 185 میں کامیاب شخص کی کیا صفات بتائں گئ ھیں؟؟آیت سے  جواب دیں
جواب۔۔۔۔ 
  🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 7* آیت 186 میں آزمائش کس کو بولا جارھا ہے؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر8*ایت نمبر191 بیمار کے لیے نماز کیا طریقہ بتایا اور تفسیر مین ایک حدیث ای وہ بھی بتائیں؟

⛤⛤⛤⛤🌻


1 comment:

  1. اسلام وعلیکم
    صدف عمران
    سوال نمبر 5 اس آیت میں اس بخیل کا بیان ہے جو اللّٰہ کے دیے ہوئے مال کو اللّٰہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے صحیح بخآری کی حدیث میں آتا ہے کہ قیامت کے دن اس کے مال کو ایک زہریلا اور نہایت خوفناک سانپ بنا کر طوق کی طرح اس کے گلے میں ڈال دیا جائے گا وہ سانپ اس کی بانچھیں پکڑے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال ہوں میں تیرا خزانہ ہوں
    سوال نمبر 6 اس آیت میں کامیابی کا معیار بتلایا گیا ہے کہ کامیاب اصل میں وہ ہے جس نے دنیا میں رہ کر اپنے رب کو راضی کرلیا جس کے نتیجے میں وہ جہنم سے دور اور جنت میں داخل کر دیا گیا

    ReplyDelete