*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*Lesson 2*
*سورہ ال عمران ایت نمبر126 تا 164* *ربع تا نصف*
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌺
*سوال نمبر 1*ایت نمبر128 میں رسول اللہ کو کس بات کی تنبہہ اور یاد دھانی کرائ جارھی ہے؟ اس سے کس بات کی دلیل ملی؟ ترجمہ اور تفسیر سے واضح کریں
جواب
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 2* : آیت نمبر134 میں محسنین کی کون سی تین صفات کا ذکر کیا جارہا ہے؟
*جواب* :
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 3*: آیت 135: متقین سے جب کوئی غلط کام ہو جائے تو وہ کیا کرتے ہیں؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 4*:ایت نمبر 144مین کس بات کی دلیل صاف ملتی یے؟ ترجمہ اور تفسیر سے جواب دیں
*جواب*:
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر5*:آیت نمبر 152 جنگ احد میں مسلمانوں کی ناکامی کی کیا تین وجوہات تھیں؟؟ آیت سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر6* :آیت نمبر 154: جنگ احد میں غم پر غم کیا تھا؟تفسیر سے جواب دیں
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 7*: آیت نمبر156سے158 میں موت کے متعلق کیا عقیدہ بتایا جارھا ہے؟؟ترجمہ اور تفسیر سے مختصر لکھیں
*جواب*۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 8*: آیت 159 میں اچھے لیڈر کی کیا خصوصیات بتائی جارہی ہیں؟؟آیت سے جواب دیں
جواب۔۔🥦

سوال 1 اس آیت میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو تنبیہ کی جا رہی ہے کہ کافروں کو ہدایت دینا یا ان کۓ معاملہ میں کسی قسم کا فیصلہ کرنا سب اللہ کے اختیار میں ہے احادیث میں آتا ہے کہ جنگ احد میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہو گئے تھے اور چہرہ مبارک بھی زخمی ہو گیا تھا تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کفار کے لئے بد دعا فرمائی جس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی چنانچہ آپ ص نے بد دعا کا سلسلہ بند فرمایا بعد میں یہ قبیلے جن کے لئے بد دعا فرمائی تھی اللّٰہ کی توفیق سے مسلمان ہو گئے جس سے معلوم ہوا کہ مختار کل اور عالم الغیب اللہ صرف اللہ ہے اور اس سے ان لوگوں کو عبرت حاصل کرنی چاہیے جو نبی ص کو مختار کل قرار دیتے ہیں
ReplyDeleteسوال 2 اس آیت میں محسنین کی 3 صفات کا ذکر ہے 1-وہ محض خوش حالی ہی میں نہیں تنگ دستی کے موقع پر بھی خرچ کرتے ہیں ہر حال میں اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
2_ جب غصہ انہیں بھڑکاتا ہے تو اسے پی جاتے ہیں 3_جب ان سے کسی غلطی یا گناہ کا ارتکاب ہو جاتا ہے تو فوراً توبہ واستغفار کرتے ہیں
Allah Kareem hm sab ko muhseneen me Shamil farmae..Ameen
ReplyDelete