*پارہ 4 لن تنالوا*
* part .01*
سورہ ال عمران ایت نمبر 92 تا 125 ربع پارہ
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺
*سوال نمبر1* *آیت نمبر92 ميں البر سے مراد كيا هے*؟؟ تفسیر میں سے جواب دیں
جواب 1-
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 2* : *آیت نمبر95 میں ابراهيم علبه سلام كى پيروى كرنے كا حكم ان كى كن خوبيوں كى وجه سے ديا جارها هے* ؟ آيت سے جواب ديں
*جواب*:
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 3*: *آيت نمبر 96 میں كس فرض عبادت كا ذكر كيا هے*؟نیز پہلا قبلہ جو مسلم عبادت کے لئے بنایا گیا وہ کونسا ھے؟تفسیر میں سے دیکھ کر بتائں
جواب۔۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 4*: *ایت نمبر97حج كن پر فرض هے*؟*اور استطاعت کے باوجود حج نہ کرسکے تو اس کے لئے کیا وعید ھے*؟؟
جواب۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر5* : *آيت نمبر 103 اللّه كر مضبوط رسى كيا هے اور اسے تهامنے كا فائده كيا هے*؟ تفسير سے مدد ليں
جواب۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 6*: *آیت نمبر112 يهودى كس وجه سے ذلت كے مستحق هوئے*؟؟
جواب۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر7*: *آیت نمبر 114 ,113متقین بننے کے ليئے هميں کونسی صفات اپنے اندر لانى هونگى* ؟؟ ترجمہ سے جواب دین
جواب۔۔۔۔۔
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر8* *ایت نمبر 121 مین کس جنگ کی بات ھو رھی ھے اور یہ واقعہ کس تاریخ کو پیش ایا*؟ تفسیر میں سے جواب دے ۔
*جواب*:
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 9*ایت نمبر 123.124.کس جنگ مین اللہ تعالی کی طرف سے مسلمانوں کے لئے كس طرح کی غیبی مدد آئی؟ اور فرشتون کی کتنی تعداد تھی؟
جواب..
🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀🎀
*سوال نمبر 10 *ایت نمبر125 كون سى دو خوبيوں كى وجه سے الله كى مدد آتى هے*؟
جواب۔۔۔
🏵🏵🏵🏵🏵🏵🏵

سوال نمبر 3 آیت 96 میں فرض عبادت یعنی نماز کا ذکر کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ یہود جو یہ کہتے تھے کہ بیت المقدس سب سے پہلا عبادت خانی ہے اس کے جواب میں یہ کہا گیا کہ تمہارا یہ دعویٰ بھی غلط ہے پہلا گھر جو اللّٰہ کی عبادت کہ لیے تعمیر کیا گیا وہ وہی ہے جو مکہ میں ہے
ReplyDeleteسوال نمبر 4آیت 97 میں اللّٰہ نے ان لوگوں پر حج فرض کردیا ہے جو اس کی طرف راہ پا سکتے ہیں راہ پا سکتے ہیں کا مطلب زاد راہ کی کی استطاعت اور فراہمی ہے یعنی اتنا خرچ کہ کہ سفر کے اخراجات پورے ہوں استطاعت کے مفہوم میں یہ بھی شامل ہے کہ راستہ پر امن ہو جان ومال محفوظ رہے اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ صحت وتندرستی کہ لحاظ سفر کے قابل ہو نیز عورت کے لیے محرم بھی ضروری ہے استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے کو قرآن نے کفر سے تعبیر کیا ہے
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteماشااللہ بالکل صحیح جواب
ReplyDeleteاللہ تعالی قرآن کریم کو ہمارے دل کی بہار اور آنکھوں کا نور بنا دے آمین