...........بہترین دعائیں...........
بہترین دعائیں
اے ...... صاحب کرب کو شفا دینے والے
اے الہ العلمین اے ارحم الراحمین تیرے ہی سامنے ہر حاجت پیش ہے.................... یا اللہ تو خالق ہے تو سب کچھ سنتا ہے تو سب کچھ جانتا ہے توغفور ہے تو رحیم ہے تو عرش عظیم کا مالک ہے یا اللہ تو محسن ہے تو مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم کر اور مجھے چین دے اور مجھے روزی دے اورمیرے پردہ پوشی کر مجھے بلندی دے مجھے ہدایت دے مجھے گمراہ نہ کر
....................دعا
یااللہ اپنی محبت مجھے پیاری کر دیں میری جان سے اور میرے گھر والوں سے اس سرد پانی سے بڑھ کر یا اللہ مجھے اپنی محبت نصیب کر اور یااللہ اپنی محبت مجھے پیاری کر دیجئے میری جان سے اور میرے گھر والوں سے اس سرد پانی سے بڑھ کر یا اللہ مجھے اپنی محبت نصیب کر
یا اللہ ہمیں ایسا ایمان عطا فرما کہ پھر نہ پھرے اور ایسی نعمتیں بھی ختم نہ ہوں اور اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفاقت جنت کے بدترین مقام جنت خلد میں یا اللہ ہم تجھ سے جنت مانگتے ہیں اور جو چیز بھی اس کے قریب کرنے والی ہوں قول سے ہو یا عمل سے... یا اللہ ہم تجھ سے تیرے فضل و کرم طلب کرتے ہیں یا اللہ میری خطائیں اور کچھ اور بخش دے یا اللہ ہمیں تکلیف دے اور ہمیں زندہ رکھ اور اچھے اعمال اور اخلاق کی طرف ہدایت دے بیشک تو رحمتیں کرتا ہے
دعا
یا اللہ ہمیں ان لوگوں میں سے کردے جو جب کوئی نیک کام کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں اور جب کوئی برائی کرتے ہیں تو مغفرت چاہنے لگتے ہیں یا اللہ میرے معبود اور ابراہیم واسحاق ویعقوب کے معبود اور جبرئیل اور میکائیل اور اسرافیل کے معبود ہم تجھ سے درخواست کرتے ہیں ہماری عرض قبول کر لے یا اللہ
ہم تجھ سے درخواست کرتے ہیں یا اللہ تو میں قرآنی عظیم نصیب کر اور اسے میرے گوشت میں اور میرے خون میں اور میری شنوائی میں اور میری بنائی میں پیوست کردی یا اللہ تو ہی ہماری امید گاہ ہے کتنی نعمتیں تو نے ہمیں دی اور اور میرا شکر ان پر کم ہی رہا پھر بھی تو نے مجھے اس نعمت سے محروم نہ کیا اور ایسی کچھ پریشانیاں بھی آئیں جن پر اس وقت میرا صبر کم نہیں رہا پھر بھی اس نے میرا ساتھ نہ چھوڑا اور اے وہ کہ میرے گناہوں پر دیکھا پھر بھی مجھے فضیحت نہ کیا........... احسان کرنے والے جس کا احسان کبھی ختم نہ ہوں اور نعمت ہے شمار نہ ہوسکے تو میں درخواست کرتی ہو کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر علم کامل نازل فرما اور درخواست کرتی ہوں تجھ سے فوری کشائش کی صبر جمیل کی یا اللہ ہمیں منتخب بندوں میں سے کرلے جن کے چہرے اور اعضاء روشن ہوں گے اور جو مقبول مہمان ہوں گے یا اللہ ہمیں ایسا نفس عطا فرما جو تجھ پر اطمینان رکھی اور تیرے ہی ملنے کا یقین رکھے ہوں تیری مشیت پر راضی رہے اور تیرے عطیہ پر قناعت رکھے

No comments:
Post a Comment