Followers

Thursday, August 20, 2020

para 5 part 2


بسم اللہ الرحمن الرحیم
 *پارہ 5 /

سورہ النساء ایت نمبر 57 تا 86 

 part 2

 
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺🌹

*سوال نمبر 1* : آیت نمبر 59 میں کیا حکم دیا گیا ہے اور علمائے کرام (فقہا)  کی اطاعت کس صورت میں کرنی ہے اور کس صورت میں علمائے کرام کی اطاعت کرنا گناہ ہے ؟
*جواب*۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*سوال نمبر2* آيت نمبر65 میں اللہ تعالی نے اپنی قسم کھا کر کس بات کے ماننے کا حکم دیا؟؟
*جواب*۔۔۔۔

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
   
*سوال نمبر3* : آيت نمبر  69 میں الله تعالی اور رسول کی اطاعت کا کیا صلہ بتایا جا رہا ہے ؟ تفسیر سے وضاحت کریں۔

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*سوال نمبر 4* ایت نمبر74 *دنیا کی زندگی کو اخرت کے بدلے بیچنا کی تفسیر سے پڑھ کر مختصر وضاحت کریں؟
جواب۔۔۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*سوال نمبر5* آیت نمبر78 میں منافقین برائی کو کس کی طرف منسوب کرتے تھے؟اور کیا کہتے تھے؟  تفسیر میں سے جواب دے
جواب۔۔۔۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*سوال نمبر6* :آیت 79 سے بتائیں برائی اور بھلائی کس کی طرف سے پہنچتی ھے تفسیر میں موجود حدیث بھی بیان کریں ؟؟
جواب۔۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*سوال نمبر7*ایت نمبر82 میں قرآن میں تدبر کرنے  کا حکم کیوں دیا جا رھا ھے؟تفسیر سے دیکھ کر جواب لکھیں
*جواب*

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*سوال نمبر8* آیت نمبر 85 میں کس بات کی دلیل ملتی ہے ترجمہ پڑ ھ کر اپنے الفاظ میں بیان کریں

🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸